کورونا سے کن بیماریوں کا خطرہ؟ نئی تحقیق میں خوفناک انکشاف

لندن(اے ایف بی) برطانیہ میں کورونا وائرس اور دماغی بیماری میں تعلق پر تحقیق کے مطابق کورونا سے ڈپریشن، ڈیمینشیا، اسٹروک جیسے دماغی امراض کا..


لندن(اے ایف بی) برطانیہ میں کورونا وائرس اور دماغی بیماری میں تعلق پر تحقیق کے مطابق کورونا سے ڈپریشن، ڈیمینشیا، اسٹروک جیسے دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کا دماغ پر براہ راست اثر ہوتا ہے، اسپتال میں داخل ہونے والے اور آئی سی یو کے مریض دماغی امراض کے خطرے کی زد میں زیادہ ہوتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا افراد 14 قسم کے دماغی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں جن میں اینگرائٹی اور موڈ میں اتار چڑھاؤ کی شکایت عام ہے جبکہ اسٹروک اور ڈیمینشیا کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند پوری نہ ہونے سے سب سے پہلا اثر آپ کی جسمانی توانائی اور دماغی کارکردگی پر پڑتا ہے۔ نیند کی کمی سے آپ سارا دن تھکن اور سستی کا شکا رہیں گے۔ آپ اپنے کام ٹھیک طرح سے انجام نہیں دے سکیں گے، نہ ہی نئے تخلقیی خیالات سوچ سکیں گے۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports