سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کااساتذہ کی ڈیوٹیوں سےاہم فیصلہ

لاہور(اے ایف بی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کی ڈیوٹیوں سے متعلق اہم حکم دیتے ہوئے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلے میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ..

لاہور(اے ایف بی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کی ڈیوٹیوں سے متعلق اہم حکم دیتے ہوئے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلے میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کی غیر تدریسی ڈیوٹیاں ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے اساتذہ صرف بچوں کو پڑھانے کیلئے بھرتی کیے گئے ہیں لہذا اساتذہ سے صرف درس و تدریس کا کام ہی لیا جائے ۔

کمپیوٹر ٹیچرز کی غیر ضروری ڈیوٹیاں گندم کٹائی،پولیو اور ڈیٹا انٹری پر لگائی جارہی تھیں۔ صدرپیکٹ پنجاب کاشف شہزاد کا کہنا ہے کہ اساتذہ کو غیرتدریسی کاموں میں الجھانے سے رزلٹ خراب آتے ہیں جس پر انکے خلاف انکوائری شروع کردی جاتی ہیں۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports