کنٹونمنٹ بورڈ کے عملے کاپیسے نہ ملنے پر غریب شخص پر تشدد

راولپنڈی (اے ایف بی )کنٹونمنٹ بورڈراولپنڈی کے سی ای او نے ریڑھی بانوں سے پیسے لینے اورتجاوزات قائم کرانے کی شکایات پر انسداد تجاوزات کے..

راولپنڈی (اے ایف بی )کنٹونمنٹ بورڈراولپنڈی کے سی ای او نے ریڑھی بانوں سے پیسے لینے اورتجاوزات قائم کرانے کی شکایات پر انسداد تجاوزات کے اہلکار ندیم کو صدر بازار سے ہٹانے کے بعد ایک بار پھر صدر کے کشش علاقے میں بطور انچارج تعینات کردیا جو کہ اس پوسٹ کا اہل نہیں یہ کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی میں بطور فائر فائٹر ہے جیسے ہرکشس سیٹ پرنتعینات کررکھاہے

گذشتہ روز مریڑ چوک کے قریب ایک غبارے فروخت کرنے والے غیریب شخض کاسامان اٹھا لیا اور اس پر تشدد کیا اورسامان بھی ضبط کرلیا اس حوالے سے غیریب غبارے فروش مرید نے بتایا کہ کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے انسداد تجاوزات کا عملے کے اہلکار ندیم نے مجھ پر تشددکیا میرے پاس اتنے پہسے نہیں تھے کہ میں انہیں دیتا اس کے خلاف شکایات لہکر تھانے میں گیا انہوں نے بھی کارروائی سے انکار کردیا

،انسداد تجاوزات کا عملہ بلخصوص صدر باراز کا انسپکٹر ندیم جو چھاپڑی فروش ۔سمز، ڑبارے عینکیں فروخت کرنے والوں کے علاوہ ریڑھی بانوں سے روزانہ 500سے 1000 روپے تک وصول کرتے ہیں جو نہ دے تو اس پر تشددکرتے ہیں اورسامان بھی اٹھاکرلے جاتے ہیں ،واپسی جرمانے کے نام پر بھی پیسے لے لیتے ہیں ،ریڑھی بانوں نے اسٹیشن کمانڈر سے مطالبہ کیا ہے کہ ندیم کو اس کی اصل پوسٹ فائر فائٹر پر تعینات کی جائے اوراس کے خلاف کارروائی کی جائے ،

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports