سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ سے متعلق اہم حکم جاری کر دیا

لاہور(اے ایف بی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے لاہورسمیت پنجاب بھر کے سکول سربراہان کو سٹاف کی ویکسنیشن کا سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی،ویکسنیشن نہ..

لاہور(اے ایف بی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے لاہورسمیت پنجاب بھر کے سکول سربراہان کو سٹاف کی ویکسنیشن کا سرٹیفکیٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی،ویکسنیشن نہ کروانے والے سٹاف کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سکول سربراہان کو سٹاف کی ویکسنیشن کا سرٹیفکیٹ 5 جون تک جمع کروانے کی ہدایت جاری کی گئی۔

سکولوں میں تمام ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کورونا ویکسنیشن کروانے کے پابند ہونگے۔تمام سٹاف کی ویکسنیشن کروانے کی ذمہ داری سکول سربراہان کی ہوگی۔ویکسنیشن کے حوالے سے سکول سربراہان 5 جون کو رپورٹ جمع کروانا ہو گی۔احکامات نہ ماننے والے اساتذہ ونان ٹیچنگ سٹاف کیخلاف پیڈا کے تحت کاروائی کیجائے گی۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ویکسی نیشن کے حوالے سے اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports