تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری

لاہور(اے ایف بی ) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق..

لاہور(اے ایف بی ) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق چھٹیوں کاسلسلہ یکم جولائی سے یکم اگست تک جاری رہے گا.یاد رہے کہ گزشتہ روز صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا

، انہوں نے بتایا کہ پنجاب بھر کے تمام اسکولزگرمی کی چھٹیوں کے سلسلے میں یکم جولائی سے یکم اگست تک بند ہونگے۔وزیر تعلیم نے ہدایت کی کہ تمام بچے چھٹیوں کے دوران کورونا ایس او پیز کا خیال رکھیں۔سرونگ سکولز ایسوسی ایشن پاکستان کا گرمیوں کی چھٹیاں دینے کے فیصلے کی شدید مذمت ، نظر ثانی کی اپیل کر دی ۔سرونگ سکولز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر میاں رضاء کا کہنا ہے کہ بچوں کا تعلیمی نقصان پہلے ہی ناقابل تلافی تھا اور گرمیوں کی چھٹیاں دے دی گئی ہیں جس کی سخت مذمت کرتے ہیں۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports