بغیرشناختی کارڈوالےبالغ افرادکی ویکسی نیشن کاعمل شروع

کراچی(اے ایف بی)حکومت سندھ نے بغیر شناختی کارڈ کے حامل بالغ افراد کی ویکسینیشن کا عمل شروع کردیا۔ایسے افراد جنہیں شناختی کارڈ کے حصول میں..

کراچی(اے ایف بی)حکومت سندھ نے بغیر شناختی کارڈ کے حامل بالغ افراد کی ویکسینیشن کا عمل شروع کردیا۔ایسے افراد جنہیں شناختی کارڈ کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے ان کی کورونا ویکسینیشن بھی شروع کردی گئی، محکمہ صحت سندھ کے مطابق ابتدامیں ایکسپو سینٹر میں ایسے افراد کی ویکسینیشن کا عمل شروع کیا گیا ہے جن کے پاس قومی شناختی کارڈ موجود نہیں وہ اپنا کوئی دستاویزی ثبوت دکھا کر کورونا ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

قومی شناختی کارڈ سے محروم افراد کی ویکسین سینٹر پر بائیومیٹرک کرواکر رجسٹرڈ کیا جا رہا ہے، اب تک کراچی کے ایسے 2 ہزار افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے، سندھ پہلا صوبہ ہے جہاں یہ سہولت فراہم کہ جا رہی ہے۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports