لاہور(اے ایف بی)تعلیمی بورڈز کے امتحانات کیلئے امیدواروں پر کورونا ویکسی نیشن کرانا لازمی قرار دے دیا گیا،کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے طلباء کو بورڈ امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔تفصیلات کےمطابق کورونا وائرس کی نئی لہر کے وار سے بچاؤ کے لئے طلبہ کے لئےویکسی نیشن کرانالازمی قرار دیا گیا ہے،تعلیمی بورڈز کی جانب سے فیصلہ کیاگیا کہ کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے طلباء کو بورڈ امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ نہم ،دہم اور انٹر کا امتحان دینےکے لئےویکسی نیشن کرانا لازمی ہوگا۔
ویکسی نیشن کا ثبوت نہ ہونے پر طلباء کو امتحانی سنٹر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی،امتحان دینےکے لئےطلباءکے لئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ہمراہ لانا لازمی ہوگا۔میٹرک اور انٹر کے امتحانات آئندہ سال مئی جون 2022 میں منعقد ہوں گے۔تعلیمی بورڈز نے بچوں کی ویکسی نیشن کے لئےسکولوں کو ہدایات جاری کردیں۔
نہم ،دہم اور انٹر کے طلبہ امتحان نہیں دے سکیں گے؛ نئی شرط لاگو
لاہور(اے ایف بی)تعلیمی بورڈز کے امتحانات کیلئے امیدواروں پر کورونا ویکسی نیشن کرانا لازمی قرار دے دیا گیا،کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے طلباء کو..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











