سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی قرار

لاہور(اے ایف بی)سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی کردیا گیا،پانچ لاکھ اساتذہ کو فرسٹ ایڈ کٹ کے حوالے سے باقاعدہ تربیت دی جائے گی،..

لاہور(اے ایف بی)سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی کردیا گیا،پانچ لاکھ اساتذہ کو فرسٹ ایڈ کٹ کے حوالے سے باقاعدہ تربیت دی جائے گی، ریسکیو 1122 کیجانب سے اساتذہ کو تربیت فراہم کیجائے گی۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سرکاری ونجی سسکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی کردیا ہے تاکہ حادثہ کی صورت میں بچوں کو فرسٹ ایڈ دی جاسکے گی۔

اس حوالے سے پانچ لاکھ اساتذہ کو فرسٹ ایڈ کٹ کے حوالے سے باقاعدہ تربیت دی جائے گی۔اساتذہ کو تربیت ریسکیو 1122 کیجانب سے فراہم کیجائے گی۔احکامات کیخلاف ورزی پر متعلقہ سکولوں کیخلاف کاروائی اور بھاری جرمانے کیے جائیں گے۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports