لاہور(اے ایف بی)فخر زمان ایک لیگ سیزن میں 500 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے۔لاہور قلندرز کے فخر زمان کسی ایک ایچ بی ایل پی ایس ایل ایونٹ میں 500 کا سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے،
لاہور قلندرز کے اوپنر نے یہ کارنامہ گذشتہ روز اسلام آباد یونائٹڈ کے خلاف 51رنز کی اننگز کے دوران سر انجام دیا۔اس سے قبل گزشتہ سیزن میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے 500 سے زائد رنز بنائے تھے، جاری ایونٹ میں مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فخر زمان نے اب تک 9 اننگز میں 521رنز بنائے ہیں۔
فخر ایک لیگ سیزن میں 500رنز بنانے والے تیسرے بیٹر بن گئے
لاہور(اے ایف بی)فخر زمان ایک لیگ سیزن میں 500 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے بیٹر بن گئے۔لاہور قلندرز کے فخر زمان کسی..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











