مری (اے ایف بی) موہڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر ہارون الرشید انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ کل نمازظہر کے بعد موہڑہ شریف کوہ مری میں اداکی جائےگی۔ ان کے مریدین خاص میاں الطاف حسین و برادران اور عادل رشید و برادران نے شیر شاہ غازی پیر ہارون الرشید کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ پیر ہارون الرشید کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں اور مریدین نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھی پیر ہارون الرشید کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے “سجادہ نشین دربار عالیہ موہڑہ شریف الحاج پیر ہارون الرشید صاحب کے انتقال پر تعزیت۔ اللہ تعالی غمزدہ خاندان کو اس دکھ کی گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی بخشش فرما کر بلند درجات عطا فرمائے
إِنَّا ِلِلَّٰلهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف روحانی شخصیت انتقال کر گئیں
مری (اے ایف بی) موہڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر ہارون الرشید انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ کل نمازظہر کے بعد موہڑہ شریف..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











