کراچی(اے ایف بی)شہر قائد کراچی میں الآصف اسکوائر کے قریب گزشتہ رات جھگیوں میں ہونے والی آتشزدگی کے واقعے میں 2 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والا 20 سال کا نوجوان دوران علاج دم توڑ گیا۔ گزشتہ روز خاتون کا چھوٹا بیٹا بھی جھلسنے سے جاں بحق ہو گیا تھا۔جاں بحق نوجوان کی والدہ کی جانب سے پریس کلب کے باہر میت رکھ کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔اس ضمن میں جاں بحق ہونے والے لڑکوں کی والدہ نے بتایا کہ گزشتہ روز کچھ لوگ آئے اور کہا کہ گھر خالی کرو، دوسرا گھر دیکھنے گئی اور جب واپس آئی تو گھر میں آگ لگی ہوئی تھی۔متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ جاں بحق چھوٹے بیٹے کی عمر 8 سال اور بڑے کی عمر 20 سال تھی، مجھے انصاف دیا جائے اور ملزمان کو گرفتار کیا جائے
سویرے سویرے افسوس ناک خبرآ گئی جھگیوں میں آتشزدگی، 2سگے بھائی جاں بحق
کراچی(اے ایف بی)شہر قائد کراچی میں الآصف اسکوائر کے قریب گزشتہ رات جھگیوں میں ہونے والی آتشزدگی کے واقعے میں 2 سگے بھائی جاں بحق..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











