آصف زرداری، فضل الرحمان اور شہباز شریف آج مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈسیک)سابق صدر آصف زرداری، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ذرائع کے مطابق تینوں سیاسی رہنماؤں..

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈسیک)سابق صدر آصف زرداری، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ذرائع کے مطابق تینوں سیاسی رہنماؤں کی جانب سے آج سہ پہر ساڑھے تین بجے پریس کانفرنس کی جائے گی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے بات ہوگی۔اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں لیگی قیادت نے تمام ارکان کو ابتدائی طور پر اگلے 20 دن تک اسلام آباد میں قیام کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی قیادت نے اپنے ارکان کو بتایا کہ اگلے 3 ہفتے انتہائی اہم ہیں لہٰذا اسلام آباد سے غیرحاضری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports