ڈاکو احساس کفالت ٹیم سے 24 لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار

رحیم یار خان(اے ایف بی)رحیم یارخان میں ڈاکو احساس کفالت ٹیم سے 24 لاکھ روپے سے زائد کی رقم چھین کر لے گئے۔پولیس کے مطابق..

رحیم یار خان(اے ایف بی)رحیم یارخان میں ڈاکو احساس کفالت ٹیم سے 24 لاکھ روپے سے زائد کی رقم چھین کر لے گئے۔پولیس کے مطابق اقبال آباد میں کل شام احساس پروگرام کا عملہ فرنچائزز کو رقم دینے جا رہا تھا کہ اسی دوران ڈاکو عملے سے 24 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے جبکہ ڈاکوؤں کو تلاش کر رہے ہیں

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports