کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں آج صبح کا آغاز زلزلے کے جھٹکوں سے ہوا۔ سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع چاغی میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ چاغی اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس ہونے کے بعد مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے۔ اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چاغی میں آنے والے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی پیمائش کرنے والے مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 25 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز دالبندین سے 62 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ گزشتہ روز بھی بلوچساتان کے کچھ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے م حسوس کیے گئے تھ
پاکستان میں آج صبح کا آغاز زلزلے کے جھٹکوں سے ہوا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں آج صبح کا آغاز زلزلے کے جھٹکوں سے ہوا۔ سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع چاغی میں صبح سویرے..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











