عوامی مارچ کے بعد پیپلزپارٹی کو پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رہنما مستعفی

بہاولنگر(اے ایف بی ) پیپلزپارٹی مارچ کے نتائج سامنے آنے لگے سابق ایم پی اے میاں آصف منظور موھل عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سابق ایم..

بہاولنگر(اے ایف بی ) پیپلزپارٹی مارچ کے نتائج سامنے آنے لگے سابق ایم پی اے میاں آصف منظور موھل عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سابق ایم پی اے میاں آصف منظور موھل نے بطور ڈویڑنل نائب صدر پیپلزپارٹی کے عہدے سے استعفی دے دیا۔سوشل میڈیا پیغام میں آصف منظور موھل نے مرکزی رہنما عبدالقادر شاہین پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کو جتنا نقصان عبدالقادر شاہین نے پہنچایا شاید ہی کسی نے پہنچایا ہو۔ عبدالقادر شاہین پیپلزپارٹی میں وسیم اکرم پلس بن چکا ہے،عبدالقادر شاہین نے تمام ضلعی عہدے شہر بہاولنگر میں اپنے پیاروں کو بانٹ رکھے ہیں۔ ضلع کی چار تحصیلوں کے متحرک افراد کو نظر انداز کیا گیا۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports