محکمہ سکول ایجوکیشن میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ متوقع

لاہور(اے ایف بی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ متوقع، سیکرٹری ، ایڈیشنل سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری سکولز اور سیکشن افسران نے تعیناتیوں کیلئے..

لاہور(اے ایف بی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ متوقع، سیکرٹری ، ایڈیشنل سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری سکولز اور سیکشن افسران نے تعیناتیوں کیلئے کوششیں شروع کردیں۔ذرائع کےمطابق محکمہ سکول ایجوکیشن میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کیے جانے کا امکان ہے,من پسند اور منظورِنظر افسران کو تعیناتیاں دینے پرغور شروع کردیا گیا، سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری سکولز اور سیکشن افسران نے تعیناتیوں کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ ایجوکیشن اتھارٹیز کے دفاتر میں بھی بڑے پیمانے پر سی ای اوز، ڈی ای اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز کے تبادلے کیے جائیں گے,ابھی تک ایڈیشنل سیکرٹری سکولز سعیدہ ملائکہ کا تبادلہ کیا گیا ہے، کاشف منظور کو نیا ایڈیشنل سیکرٹری سکولز تعینات کیا گیا,اسی طرح ڈپٹی ڈی ای او ماڈل ٹاؤن شاہد علی شاہ کو تبدیل کرکے سعید اصغر کو تعینات کیا گیا ہے.

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports