ایران کے جنوبی علاقے میں6شدت کا زلزلہ

تہران(اے ایف بی) ایران کے جنوبی علاقوں میں 6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔تہران میں واقع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہرمزگان صوبے..

تہران(اے ایف بی) ایران کے جنوبی علاقوں میں 6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔تہران میں واقع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہرمزگان صوبے میں 6شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10کلومیٹرنیچے تھا۔ایرانی حکام کے مطابق زلزلے سے فی الحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
دوسری جانب ایران میں آنے والے زلزلے کے اثرات دبئی اورشارجہ سمیت متحدہ عرب امارات کے دیگر شہروں میں بھی محسوس کئے گئے۔امارات کے نیشنل سینٹرآف میٹرولوجی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں محسوس ہونے والے زلزلوں کے جھٹکوں کی شدت ریکٹراسکیل پر5ریکارڈ کی گئی جو5منٹ تک محسوس کئے گئے

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports