کینڈی(اے ایف بی)شدید مالیاتی بحران کے باعث کاغذ کی درآمد بند ہونے سے سری لنکا میں اسکولوں کے امتحانات غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیےگئے۔غیر..

1 minute

Read Time

کینڈی(اے ایف بی)شدید مالیاتی بحران کے باعث کاغذ کی درآمد بند ہونے سے سری لنکا میں اسکولوں کے امتحانات غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیےگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکن محکمہ تعلیم کےحکام کا کہناہےکہ ٹیسٹ پیپرز کے لیے ضروری کاغذ اور سیاہی زرمبادلہ کی کمی کے سبب درآمد کرنا ممکن نہیں ہے اس لیے مغربی صوبے میں اسکولوں کےامتحانات غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیےگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں اسکول طلبا کے لیے امتحان پیر سے شیڈولڈ تھے خیال رہے کہ سری لنکا زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور مالیاتی بحران کے سبب خوراک، ایندھن اور ادویات کی کمی کا شکار ہے۔دوسری جانب آئی ایم ایف نے سری لنکا کی بیل آؤٹ پیکج کی درخواست پر غور کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports