سوات (اے ایف بی) مردان میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اپنے 2 کمسن بچوں سمیت جاں بحق ہوگیا، ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے تینوں لاشوں کو ملبے سے نکال لیا ۔مردان کے علاقہ طورو سواڑیان کے قریب فقیر آباد میں لیاقت نامی شخص کے کچے مکان کی شہتیر اچانک ٹوٹ گئی جس سے کمرے کی چھت گر گئی، کمرے میں موجود لیاقت اپنی 5 سالہ بیٹی اور 3 سالہ بیٹے سمیت ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے، ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے تینوں لاشوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔جاں بحق ہونے والا لیاقت چار بچوں کا باپ تھا، حادثے سے 8 سالہ بیٹا اور 6 سالہ بیٹی معجزانہ طور پر بچ گئ
مکان کی چھت گرنے سے باپ اپنے 2 کمسن بچوں سمیت جاں بحق
سوات (اے ایف بی) مردان میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اپنے 2 کمسن بچوں سمیت جاں بحق ہوگیا، ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











