شادی کی تقریب سوگ میں تبدیل افسوس ناک خبرآگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج گرنے سے 13 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق..

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج گرنے سے 13 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ناتھ کراچی سیکٹر الیون ڈی میں شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج گرنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports