ریاض(اے ایف بی)سعودی وزارت تعلیم نے ماہ رمضان المبارک میں اسکول کے طلباء و طالبات کےلیے اوقات کار جاری کردئیے۔عرب میڈیا کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات جاری وضح کردئیے ہیں جس کے تحت تمام اسکول صبح 9 سے 10 بجے تک اپنے تعلیمی سلسلے کا آغاز کریں گے۔سعودی وزارت تعلیم نے ساتھ ہی ساتھ عید الفطر کی تعطیلات کا بھی اعلان کردیا جو پیر 24 رمضان المبارک کے بعد سے شروع ہوں گی
اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی طلباء،والدین کے لئے ضروری خبرآگئی
ریاض(اے ایف بی)سعودی وزارت تعلیم نے ماہ رمضان المبارک میں اسکول کے طلباء و طالبات کےلیے اوقات کار جاری کردئیے۔عرب میڈیا کے مطابق خلیجی ریاست..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











