جاپانی خاتون پاکستانی نوجوان سے شادی کے لیے سرگودھا پہنچ گئی

سرگودھا(اے ایف بی) فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی اور جاپانی خاتون شادی کے لیے سرگودھا پہنچ گئی۔ 50 سالہ حیاسا سائکا فیس بک..

سرگودھا(اے ایف بی) فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی اور جاپانی خاتون شادی کے لیے سرگودھا پہنچ گئی۔ 50 سالہ حیاسا سائکا فیس بک پر رضوان نامی نوجوان کی محبت میں گرفتارہوئی، 3 سالہ سوشل میڈیا کی دوستی کے بعد 32 سالہ رضوان کی وجاہت خاتون کو پاکستان کھینچ لائی، حیاسا سائکا نے سرگودھا پہنچ کر معروف عالم قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ہاتھ اسلام اسلام قبول کیا، جس کے بعد اس کا نکاح رضوان کے ساتھ کردیا گیا۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جاپانی خاتون کی یہ چوتھی شادی ہے اور وہ ایک بچی کی ماں بھی ہے، تاہم دولہا کے اہل خانہ نے بیٹے کی خوشی کی خاطر جاپانی بہو کو قبول کر لیا ہے، جب کہ خاتون کی بیٹی نے بھی اسلام قبول کرلیا ہے۔ شادی کی تقریب میں عزیز واقارب اور دولہا کے دوستوں نے شرکت کی۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports