لکی مروت(اے ایف بی)لکی مروت میں اسپتال جاتے ہوئے ایمبولینس میں 3 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔پشاور کی تحصیل نورنگ کی رہائشی خاتون کو نورنگ اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ خاتون نے راستے میں ایمبولینس میں تین بچوں کو جنم دے دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں نومولود بچے تندرست اور صحت مند ہیں
خاتون نے ایمبولینس میں 3 بچوں کو جنم دے دیا
لکی مروت(اے ایف بی)لکی مروت میں اسپتال جاتے ہوئے ایمبولینس میں 3 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔پشاور کی تحصیل نورنگ کی رہائشی خاتون کو نورنگ..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











