اسلام آباد (اے ایف بی ) سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا۔قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی قرارداد 152 ارکان کی جانب سے پیش کی جائے گی۔تحریک کے محرکین میں 147 ارکان شامل ہیں، وزیراعظم کے خلاف آرٹیکل 95 اے کے تحت تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی، اپوزیشن کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان کی رائے ہے وزیر اعظم عمران خان ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں، لہٰذا انہیں عہدے سے ہٹا دیا جائے
قومی اسمبلی کا اجلاس کب تک ملتوی کیا گیا انتہائی اہم خبرآگئی
اسلام آباد (اے ایف بی ) سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا۔قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











