اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس دوران مرحوم اراکین کیلئے دعائے مغفرت کی جارہی ہے تاہم کچھ دیر قبل جب آصف زرداری اسمبلی پہنچے تو انہوں نے صحافیوں کے سوالات کے دلچسپ جوابات دیئےتفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ ” میں کوئی کام یا بات بے بنیاد نہیں کرتا ، نوازشریف کو بھی چوتھی بار وزیراعظم بناوں گا ۔“اس کے علاوہ سابق صدر کا کہناتھا کہ سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک پیش کرنے کی اجازت نہ ملی تو پھر ہنگامہ کریں گے، انشا اللہ تحریک عدم اعتماد 100 فیصد کامیاب ہوگی۔ غیر جمہوری قوتوں سے متعلق آصف زرداری نے کہا کہ اگر کسی کو اتنا شوق ہے تو ہاتھ سنبھال لے۔سپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس ممبر اسمبلی کے انتقال کے باعث اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا ہے
میں نوازشریف کو چوتھی بار بھی وزیراعظم بناؤں گا، آصف زرداری نے دبنگ اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس دوران مرحوم اراکین کیلئے دعائے مغفرت کی جارہی ہے تاہم کچھ دیر قبل جب..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











