سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا بڑے افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(اے ایف بی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بڑے افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن نے افسران کی تبدیلی کیلئے..

لاہور(اے ایف بی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بڑے افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن نے افسران کی تبدیلی کیلئے سرچ کمیٹی بنادی ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کو تبدیل کیا جائے گاجبکہ دوسرے مرحلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو تبدیل کیا جائے گا۔سکول ایجوکیشن کے مطابق مزکورہ عہدوں پر سینئر اساتذہ کوتعینات کیا جائے گا۔اس حوالے سےسکول ایجوکیشن نے سینئر اساتذہ کی تلاش شروع کردی ہے۔ایجوکیشن ڈیپاٹمنٹ کا کہنا ہے کہ تعیناتیوں کیلئے خواہش مند امیدوارں سے درخواستیں بھی طلب کی جائیں گی۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports