اسلام آباد(اے ایف بی)قومی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کی طویل اعصابی جنگ لڑنے کے بعد جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، جس کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے۔عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کے حق میں 174 ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے مستفعی ہونے کے بعد ایاز صادق کے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ کا عمل شروع کیا گیا تھا
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
اسلام آباد(اے ایف بی)قومی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کی طویل اعصابی جنگ لڑنے کے بعد جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی،..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











