عمران خان کی برطرفی پر حریم شاہ کی ویڈیو وائرل

لاہور(اے ایف بی) متنازع ٹک ٹاکرحریم شاہ عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ سے برطرفی پر دُکھی ہوگئیں۔حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی..

لاہور(اے ایف بی) متنازع ٹک ٹاکرحریم شاہ عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ سے برطرفی پر دُکھی ہوگئیں۔حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں آنسوؤں سے روتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو بنانے والے اُن کے شوہر بلال شاہ اُن سے پوچھتے ہیں اور خود ساتھ جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’کیوں رو رہی ہو؟ عمران خان چلا گیا اس لیے رو رہی ہو، کوئی بات نہیں جیے بھٹو۔‘ویڈیو کے کیپشن میں حریم شاہ نے لکھا کہ ’عمران خان آپ کے ساتھ ظلم ہوا ہے، ہمیں آپ سے محبت ہے خان صاحب۔‘انہوں نے عمران خان کے آخری قوم سے خطاب کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports