عمران خان پرتحفے کی گھڑی بیچنے کا الزام،شہبازشریف کا بڑافیصلہ

اسلام آباد(اے ایف بی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس ، وزیراعظم شہبازشریف نے مشاورت کے بعد کیس کو نیب یا ایف آئی اے..

اسلام آباد(اے ایف بی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس ، وزیراعظم شہبازشریف نے مشاورت کے بعد کیس کو نیب یا ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔زرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے توشہ خانہ کیس سے متعلق سینئر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی۔ پارٹی قیادت نے شہبازشریف کو مشورہ دیا کہ آپ یہ معاملہ نیب یا ایف آئی اے کو بھجوا دیں۔ خود حکومت نے تحقیقات کروائیں تو انتقامی کاروائی کا الزام لگ جانا ہے۔ذرائع ن لیگ کے مطابق نیب یا ایف آئی اے تحقیقات کرے گا تو ان کو سب ریکارڈ اور شواہد فراہم کردیے جائیں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف جلد یہ کیس نیب یا ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ کریں گے۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports