غیرحاضری مہنگی پڑگئی،حریم شاہ کی ایف آئی اے کیخلاف درخواست مسترد

کراچی(اے ایف بی) سندھ ہائیکورٹ نے مسلسل غیرحاضری پرٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایف آئی اے کیخلاف درخواست مسترد کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں ایف آئی..

کراچی(اے ایف بی) سندھ ہائیکورٹ نے مسلسل غیرحاضری پرٹک ٹاکر حریم شاہ کی ایف آئی اے کیخلاف درخواست مسترد کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے حریم شاہ کے وکیل سےاستفسار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود درخواست گزارکیوں پیش نہیں ہوئیں تو وکیل نے جواب دیا کہ حریم شاہ عمرے کی ادائیگی کے لئے گئی ہوئی ہیں۔حریم شاہ کے وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ان کے بینک اکاؤنٹس اورسوشل میڈیا اکاؤنٹس منجمد کردئیے گئے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ نے مسلسل غیرحاضری پرحریم شاہ کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے کہا کہ حریم شاہ واپس آئیں تو نئی درخواست دائرکرسکتی ہیں۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports