آئندہ ہفتے سے ملک کے میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(اے ایف بی)محکمہ موسمیات کے مطابق مری، راولپنڈی، اسلام آباد، جہلم، کھاریاں، گجرات، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، پنڈی بھٹیاں، حافظ آباد، شیخوپورہ، لاہور، نارووال، ڈسکہ، سیالکوٹ،..

لاہور(اے ایف بی)محکمہ موسمیات کے مطابق مری، راولپنڈی، اسلام آباد، جہلم، کھاریاں، گجرات، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، پنڈی بھٹیاں، حافظ آباد، شیخوپورہ، لاہور، نارووال، ڈسکہ، سیالکوٹ، شکرگڑھ سمیت شمالی اور شمال مشرقی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے ۔مظفرآباد، باغ، وادی نیلم، بالاکوٹ، راولاکوٹ، گھڑی دوپٹہ، حویلی، کوٹلی، پونچھ، میرپور، بھمبر، چھمب سمیت آزاد کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اچھی بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا نیا اور اچھا سلسلہ 6 اور 7 مارچ کے دوران بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، بالائی اور مغربی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا سبب بنے گا

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports