اب سرکاری اسکولز کے طلبا فیل نہیں ہوں گے

لاہور(اے ایف بی)سرکاری اسکولز کے طلبا کے لئے پہلی دفعہ رزلٹ کارڈ جاری کرنیکا فیصلہ، قرآن مجید کے پچاس نمبر بھی شامل کردئیے گئے ۔..

لاہور(اے ایف بی)سرکاری اسکولز کے طلبا کے لئے پہلی دفعہ رزلٹ کارڈ جاری کرنیکا فیصلہ، قرآن مجید کے پچاس نمبر بھی شامل کردئیے گئے ۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال سرکاری سکولوں کے طلباء کو تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر رزلٹ کارڈ بھی جاری کیے جائیں گے۔رزلٹ کارڈ میں قرآن مجید کے پچاس نمبر شامل کیے گئے ہیں۔80 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو اے پلس گریڈ دیا جائے گا۔۔کسی بھی طالبعلم کو ایف گریڈ یا فیل نہیں کیا جائے گا ۔رپورٹ کارڈ پر ٹیچر طالبعلم کی کارکردگی سے متعلق اپنے تاثرات کا بھی اظہار کریں گے۔رپورٹ کارڈ پر حاضری کے ساتھ نصابی اور غیرنصابی سرگرمیوں میں شمولیت کا خانہ بھی رکھا گیا ہے۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports