اداکارہ میرا کا نیا لطیفہ؛ ایتھلیٹ ارشد ندیم کوکرکٹربنادیا

لاہور(اے ایف بی)پاکستانی اداکارہ میرا نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کوکرکٹربنادیا۔پاکستانی اداکارہ میرا اپنی گلابی انگلش اورخود ہی تعریفوں کے پل باندھنے کے باعث مشہور تو..

لاہور(اے ایف بی)پاکستانی اداکارہ میرا نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کوکرکٹربنادیا۔پاکستانی اداکارہ میرا اپنی گلابی انگلش اورخود ہی تعریفوں کے پل باندھنے کے باعث مشہور تو ہیں ہی لیکن اب ان کی ایک وڈیونے انہیں تنقید کا نشانہ بنا دیا ہے۔اداکارہ نے اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں شاندارپرفارمنس دینے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کوکرکٹرہی بنادیا۔ اداکارہ نے کہا کہ ارشد ندیم نے بہترین کرکٹ کھیلی، یہ ہمارے ہیروز ہیں، جو پاکستان کے لیے کھیلتے ہیں

ارشد ندیم نے بہترین پرفارمنس سے پاکستان کا نام روشن کیا، ان کی فارمنس میں بہت محنت اورایمانداری نظر آرہی تھی جو بہترین تھی حکومت کو ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے۔ چاہے وہ اداکار ہوں یا پھراتھلیٹ۔واضح رہے کہ ٹوکیواولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو مقابلے کے آخری راؤنڈ تک پہنچے تھے اورپانچویں پوزیشن حاصل کی تھی۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports