اساتذہ کیلئے بری خبر، جبری ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (اے ایف بی) سرکاری کالجوں کے اساتذہ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں ، ناقص کارکردگی، ناقص تعلیمی نتائج دینے والے کالجوں کے..

راولپنڈی (اے ایف بی) سرکاری کالجوں کے اساتذہ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں ، ناقص کارکردگی، ناقص تعلیمی نتائج دینے والے کالجوں کے پروفیسرز کو جبری ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دو سالانہ اے سی آرز مسلسل خراب ہونے پر اساتذہ کو سروس سے ریٹائرڈ کر دیا جائے گا۔ کالجوں میں تعینات سرکاری ملازمین کو بھی اے سی آرز خراب ہونے پر ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب ڈی پی آئی کالجز نے پرنسپلز کو خراب اے سی آرز پر مشتمل اساتذہ کی تفصیلات مانگ لیں ہیں۔ کالجوں کے لیکچرار، اسسٹنٹ پروفیسرز، ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پروفیسرز کو جبری ریٹائرڈ کیا جائے گا، کالجوں میں تعینات اساتذہ کے اپنے مضامین میں طلباء کے تعلیمی بورڈز اور یونیورسٹی رزلٹ بھی دیکھیں جائیں گے

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports