اسلام آباد(اے ایف بی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔واضح رہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے ساتھ ساتھ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ کیا ہے جب کہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ صورتحال کے پیش نظر کس وقت بھی اسلام آباد میں فوج کو طلب کیا جاسکتاہے
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی دیدی گئی
اسلام آباد(اے ایف بی ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











