راولپنڈی (اے ایف بی) اے ٹی ایم مشینوں پر ڈیوائس لگا کر پیسے نکالنے والے عالمی گروہ کا انکشاف ہوا ہے ، ایف آئی اے راولپنڈی نے تین کارندوں کو گرفتار بھی کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے
بتایا گیا کہ عالمی گروہ برازیل سے آپریٹ کیا جا رہا ہے ، گروہ کے کارندے اے ٹی ایم مشینوں پر ڈیوائسز لگا کر پیسے نکالتے تھے اور ممکنہ طور پر کروڑوں روپے لوٹ چکے تھے۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
اے ٹی ایم صارفین کروڑوں روپے سے محروم ہو گئے
راولپنڈی (اے ایف بی) اے ٹی ایم مشینوں پر ڈیوائس لگا کر پیسے نکالنے والے عالمی گروہ کا انکشاف ہوا ہے ، ایف آئی اے..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











