برطانوی شہزادی کی مسجدمیں‌آمد سرپر دوپٹہ اوڑھ لیا

لندن(اے ایف بی ) برطانوی شہزادے چارلس کی اہلیہ پرنس کمیلا پارکر نے مسجد کا دورہ کیا، انہوں نے مسجد میں داخل ہونے سے قبل..

لندن(اے ایف بی ) برطانوی شہزادے چارلس کی اہلیہ پرنس کمیلا پارکر نے مسجد کا دورہ کیا، انہوں نے مسجد میں داخل ہونے سے قبل اپنے سر پر دوپٹہ بھی لیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی شہزادے کی اہلیہ کمیلا پارکر نے لندن کے اسلامک کلچرل سوسائٹی کی مسجد میں قائم کرونا ویکسی نیشن سینٹر کا دورہ کیا اور انتظامات کو اطمینان بخش قرار دیا۔

مسجد میں آنے کے لیے کیمیلا پارکر نے اپنے سر پر دوپٹہ اوڑھا جبکہ انہوں داخل ہونے سے قبل جوتے بھی اتارے۔ کمیلا نے عملے سے ویکسی نیشن سے متعلق سوالات کیے اور ویکسین لگوانے والوں سے گفتگو بھی کی۔کیمیلا نے بے گھر بچوں کے لیے کھانے کے پیکٹس کی تیاری میں حصہ لیا اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔مسجد انتظامیہ کے اراکین نے بچوں میں کھانا تقسیم کرنے میں کمیلا پارکر کی مدد بھی کی اور انہیں بتایا کہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔

About the Author

2 responses to “برطانوی شہزادی کی مسجدمیں‌آمد سرپر دوپٹہ اوڑھ لیا”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports