لاہور(اے ایف بی)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے موسم سرما کی چھٹیوں ختم ہونے کا باقاعدہ اعلان کردیا، کہتے ہیں آج چھ جنوری کو موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، تمام سکولز 7 جنوری سے کھلیں گے۔
ایجوکیشن اتھارٹیز کی جانب سے بھی سکولوں میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ 7 جنوری سے سکول کھلنے پر اساتذہ اور سٹوڈنٹس کو ویلکم کرتے ہیں، انہوں نے مزید کہا ہے کہ طالبعلم اور اساتذہ کورونا وائرس سے متعلق ایس او پیز پر لازمی عمل کریں، تاکہ اس وباء سے بچا جاسکے۔
موسم سرما کی چھٹیوں ختم ہونے کا باقاعدہ اعلان
لاہور(اے ایف بی)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے موسم سرما کی چھٹیوں ختم ہونے کا باقاعدہ اعلان کردیا، کہتے ہیں آج چھ جنوری کو موسم..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











