جماعت اسلامی کے امیدوار عبدالرشید ترابی سردار تنویر الیاس کے حق میں دستبردار

باغ (اے ایف بی )تحریک انصاف کو حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ میں بڑی کامیابی مل گئی جماعت اسلامی کے امیدوار و سابق امیر..

باغ (اے ایف بی )تحریک انصاف کو حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ میں بڑی کامیابی مل گئی جماعت اسلامی کے امیدوار و سابق امیر عبدالرشید ترابی سردار تنویر الیاس کے حق میں دستبردارہوگےعبدالرشید ترابی نے پریس کانفرنس کرکے ساتھیوں سمیت تنویر الیاس کی حمایت کا اعلان کردیا ساتھیوں سمیت حلقہ کے وسیع تر مفاد میں دستبرداری کا فیصلہ کیا، اپنے ساتھیوں سے کئی دنوں سے مشاورت کا عمل جاری تھا، آج سے جماعت اسلامی کے حلقہ وسطی باغ کے کارکنان سردار تنویر الیاس کی مہم چلائیں گے، وفاقی وزراء کی جانب سے بھی مفاہمت کے لیے رابطے جاری تھے، ، یہ مفاہمت صرف حلقہ وسطی باغ کی سطح پر ہے، وفاقی وزراء اور تنویر الیاس نے یقین دہانی کرائی کہ آزاد کشمیر کا سٹیس تبدیل نہیں ہوگا،

سردار تنویر الیاس نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے دستبرداری پر عبدالرشید ترابی کا مشکور ہوں، تحریک انصاف آزاد کشمیر میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، تحریک انصاف آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کے نئے دور کا آغاز کرے گی، عمران خان کشمیریوں کے لیے سب سے زیادہ درد رکھنے والے لیڈر ہیں، عمران خان نے کشمیر میں مظالم اور اسلام فوبیا کیخلاف سب سے زیادہ آواز اٹھائی، عمران خان پوری دنیا میں کشمیر کا مقدمہ لڑا،عمران خان نے خود کو کشمیر کا سفیر قرار دیا ہے، عمران خان نے کشمیریوں کے سفیر کی حیثیت سے بھرپور انداز میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا،

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports