راولپنڈی (اے ایف بی) راولپنڈی میں چار افراد میں اومیکرون وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ان مریضوں کو ہوم آیئسولیٹ کر دیا گیا ہے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی متاثرہ مریضوں کی طبی حالت کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے ، جبکہ مزید 76 افراد کے بھی اومیکرون ٹیسٹ کیے گے ہیں ، جن کے ٹیسٹ اگلے چوبیس گھنٹوں میں موصول ہو جائیں گے
اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر احسان غنی نے بتایا کہ اومیکرون وائر س کے متاثرہ 4افراد میں تصدیق ہوئی ہے جن میں دو مرد و خواتین شامل ہیں ایک متاثرہ نوجوان مانسہرہ کا ڈبل روڈ راولپنڈی میں واقع ہوسٹل مین رہائش پزیز تھا دیگر تین مریض بحریہ ٹاؤن فیز 8 چکلالہ سکیم تھری اور ایئرپورٹ سوسائٹی کے رہائشی ہیں ۔
راولپنڈی میں چار افراد میں اومیکرون وائرس کی تصدیق
راولپنڈی (اے ایف بی) راولپنڈی میں چار افراد میں اومیکرون وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ان مریضوں کو ہوم آیئسولیٹ کر دیا گیا ہے ڈسٹرکٹ..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











