لاہور(اے ایف بی)پہلی سے چھٹی جماعت تک سکولوں میں بچوں کی 50 فیصد حاضری میں دو ہفتوں کی توسیع کردی گئی۔صوبائی وزیرا تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب چھٹی جماعت تک بچے 15 فروری تک پچاس فیصد حاضری کے تحت سکول آئیں گے۔
اس سے قبل 31 جنوری تک پرائمری سکولوں میں بچے 50 فیصد حاضری کے تحت آنا تھے۔ کورونا کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر پچاس فیصد حاضری کی تاریخ میں دو ہفتوں کی توسیع کی گئی ہے ، ساتویں جماعت سے بارہویں جماعت تک بچے 100 فیصد حاضری کے تحت ہی آئیں گے۔یاد رہے کہ یہ فیصلہ صرف لاہور اور راولپنڈی کے سکولوں کیلئے کیا گیا ہے۔
راولپنڈی کے سکولوں سے متعلق صوبائی وزیر تعلیم کانیا اعلان
لاہور(اے ایف بی)پہلی سے چھٹی جماعت تک سکولوں میں بچوں کی 50 فیصد حاضری میں دو ہفتوں کی توسیع کردی گئی۔صوبائی وزیرا تعلیم ڈاکٹر مراد..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











