اسلام آباد (اے ایف بی ) رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلٹی سٹورز میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں پھر سے بڑھا دی گئیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری ہو گا۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں ،1515 روپے اضافہ کیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، اطلاق فوری طور پر ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر گزشتہ ماہ بھی مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کو مہنگا کر دیا گیا تھا ، گزشتہ ماہ فی کلو کوکنگ آئل 75 روپے فی لیٹر جبکہ گھی 66 روپے فی کلو مہنگا کیا گیا تھا
رمضان سے پہلے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی , کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ
اسلام آباد (اے ایف بی ) رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلٹی سٹورز میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں پھر سے بڑھا دی گئیں..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











