لاہور (اے ایف بی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نجی سکولوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے نجی اسکولوں میں لاؤڈاسپیکر کےاستعمال پرپابندی عائد کردی گئی۔اس حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اتھارٹیزکو مراسلہ جاری کردیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ تیزآواز میں لاؤڈ اسپیکر سے انسانی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
اسکولوں میں اونچی آوازمیں لاؤڈاسپیکرلگاناساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، احکامات کی خلاف ورزی پرمتعلقہ اسکولوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی۔گذشتہ روز پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے سکولوں میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف سامنے آیا ، جس کے بعد جعلی بھرتی ہونے والے اساتذہ اور ملازمین کی انکوائری کے احکامات جاری کردیئے گئے تھے۔
سکولوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد
لاہور (اے ایف بی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نجی سکولوں میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











