سکول ایجوکیشن کااساتذہ کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

لاہور(اے ایف بی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسنگل نیشنل کریکولم پر ٹریننگ حاصل نہ کرنے والے اساتذہ کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن..

لاہور(اے ایف بی)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسنگل نیشنل کریکولم پر ٹریننگ حاصل نہ کرنے والے اساتذہ کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایس این سی ٹریننگ کرنے والے اساتذہ سے سرٹیفکیٹ مانگ لیا۔اب سکول انفرمیشن سسٹم سے اساتذہ اپنے ٹریننگ سرٹیفیکیٹ ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔ 95 فیصد سے کم حاضری والے اساتذہ بھی اپنا سرٹیفکیٹ حاصل کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ ٹریننگ نہ لینے والے اساتذہ کو فیس ٹو فیس لاہور میں ٹریننگ کرنا پڑے گی ۔ سکول ایجوکیشن ڈیپاٹمنٹ کے مطابق تمام اساتذہ کیلئے یکم اگست سے ایس این سی پر ٹریننگ حاصل کرنا لازمی ہوگا۔

About the Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About the Author

Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

BlockSpare — News, Magazine and Blog Addons for (Gutenberg) Block Editor

Search the Archives

Access over the years of investigative journalism and breaking reports