اسلام آباد (اے ایف بی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتری اوقات صبح 8 بجے سے شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق پہلے دن ہی نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف 7 بجے دفترپہنچ گئے لیکن اس وقت وزیراعظم ہاؤس کا عملہ ڈیوٹی پر نہیں پہنچا تھا تاہم صبح سویرے وزیراعظم شہبازشریف کی آمد پر پی ایم ہاؤس عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔ذرائع کاکہنا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر دفتری اوقات صبح 8 بجےکردیے گئے ہیں جب کہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیرشاہ نے بھی اپنے عہدے کا چارج لےکر کام شروع کردیا۔علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف اپنے اہلخانہ کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس منتقل ہوگئے ہیں۔
شہباز شریف کی صبح 7 بجے دفترآمد،عملے کی دوڑیں لگ گئیں
اسلام آباد (اے ایف بی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتری اوقات صبح 8 بجے سے شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق پہلے دن ہی..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











