لاہور( اے ایف بی)سکولوں میں بچوں پر تشدد نہیں چلے گا، تشدد کرنیوالے ٹیچر کیخلاف کارروائی ہوگی، برطرف بھی کیا جاسکے گا، پنجاب حکومت کا سکولوں میں بچوں پر تشدد بارے قانون سازی کا فیصلہ، ٹیچرز سکولوں میں بچوں کو نفسیاتی سزا بھی نہیں دے سکیں گے۔ پنجاب حکومت نے بچوں پر سکولوں میں تشدد روکنے کے حوالے سے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا
، اس حوالے سے محکمہ قانون نے مسودہ قانون تیار کر لیا ہے، سکول میں بچے کو تھپڑ مارنے پر پی پی سی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوگا، ٹیچر سکولوں میں طلبا کو نفسیاتی سزا بھی نہیں دے سکیں گے، کسی بھی قسم کی سزا پر ٹیچر کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی، بچوں کو سزا دینے پر ٹیچر کو برطرف بھی کیا جا سکے گا، مسودہ قانون جلد منظوری کیلئے کابینہ کمیٹی میں پیش کیا جائے گا۔
طلبا کو تھپڑ مارنے پر اساتذہ کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، نیا قانون تیار
لاہور( اے ایف بی)سکولوں میں بچوں پر تشدد نہیں چلے گا، تشدد کرنیوالے ٹیچر کیخلاف کارروائی ہوگی، برطرف بھی کیا جاسکے گا، پنجاب حکومت..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











