لندن (اے ایف بی )فوجی تربیتی طیارہ “ٹیسٹ فلائیٹ” کے دوران اٹلی میں ایک پہاڑ میں ٹکرانے سے ایک پائلٹ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ڈیلی میل کے مطابق تربیتی طیارہ اٹلی میں جھیل کومو کے شمال میں پہاڑ کے اوپر پرواز کر رہاتھا کہ اچانک پہاڑ میں جا لگا، دونوں پائلٹ جہاز سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے تاہم بعد ازاں برطانوی پائلٹ جاں بحق جبکہ اطالوی پائلٹ کو زخمی حالت میں ریسکیو کر لیا گیا ۔اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے سے پہلے طیارہ 8,200 فٹ کی بلندی پر کولیکو گائوں کے قریب پرواز کررہا تھا۔واضح رہے کہM-346 جیٹ ٹرینر طیارہ مینوفیکچرر ”لیونارڈو “کی آزمائشی پروازوں سے گزر رہا تھا
طیارہ پہاڑ سے جا ٹکرایا ، پائلٹ جاں بحق ، افسوسناک خبر آگئی
لندن (اے ایف بی )فوجی تربیتی طیارہ “ٹیسٹ فلائیٹ” کے دوران اٹلی میں ایک پہاڑ میں ٹکرانے سے ایک پائلٹ جاں بحق اور ایک زخمی..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











