اسلام آباد (اے ایف بی) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں ہوگا۔ عمران خان اپنے ساتھیوں کو عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے حوالے سے اپنی حکمت عملی سے آگاہ کریں گے۔اسلام آباد میں ہونے والے کور کمیٹی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی شرکا ق لیگ، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے نتائج سے بھی وزیر اعظم کو آگاہ کریں گے۔اس کے علاوہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے حوالے سے بھی حکمت عملی زیر غور آئے گی
عدم اعتماد سے کیسے نمٹا جائے ؟ پی ٹی آئی کور کمیٹی آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسلام آباد (اے ایف بی) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں ہوگا۔ عمران خان اپنے..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











