اٹک(اے ایف بی)اٹک میں میلے میں تلخ کلامی پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق رات گئے بولیانوال میں عرس اور میلے کے موقع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی رات گئے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی۔ فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔دوسری طرف آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی ۔ آئی جی پنجاب نے ڈی پی او اٹک کو واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا۔
میلے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک
اٹک(اے ایف بی)اٹک میں میلے میں تلخ کلامی پر فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق رات گئے..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











