راولپنڈی ( اے ایف بی)راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نےمیٹرک اور انٹر کیلئے سالانہ امتحانات2022 کاشیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت سالانہ امتحانات کاشیڈول جاری کردیا جس کے تحت میٹرک کے امتحانات کا آغاز10 مئی اور نہم کے امتحانات 26 مئی سے شروع ہونگے۔ انٹر پارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز18 جون اور پارٹ ون کے امتحانات 4 جولائی سے ہونگے۔ انٹرپارٹ ون/ٹو کے سالانہ امتحان 2022 کے داخلے سنگل فیس کیساتھ 31 مارچ تک جمع کروائے جا سکیں گے۔ میٹرک سالانہ امتحان کے داخلے 22 مارچ سے بند ہوچکے ہیں۔ امتحانات کیلئے حتمی ڈیٹ شیٹ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز خودسے جاری کریں گے۔
میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان
راولپنڈی ( اے ایف بی)راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نےمیٹرک اور انٹر کیلئے سالانہ امتحانات2022 کاشیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر..
Previous Post
Next Post
Leave a Reply
Latest News

About the Author

AF themes
Easy WordPress Websites Builder: Versatile Demos for Blogs, News, eCommerce and More – One-Click Import, No Coding! 1000+ Ready-made Templates for Stunning Newspaper, Magazine, Blog, and Publishing Websites.

Search the Archives
Access over the years of investigative journalism and breaking reports
You May Have Missed











